بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

تحریر لوڈ ہو رہی ہے...

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اس مقدس موقع پر آپ کی تمام عبادات، قربانی، دعائیں اور نیک تمنائیں اپنی بارگاہ میں شرفِ قبول عطا فرمائے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں، برکتوں اور قلبی سکون سے بھر دے، اور آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

عید کی یہ سعید گھڑیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے امن، محبت، صحت، کامیابی اور دائمی مسرت کا ذریعہ بنیں۔

🌹 عید الاضحیٰ مبارک 🌹