بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
مقالات ومضامین مفتی محمد خالد سیف اللّٰہ قاسمی

تازہ مضامین

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙


دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اس مقدس موقع پر آپ کی تمام عبادات، قربانی، دعائیں اور نیک تمنائیں اپنی بارگاہ میں شرفِ قبول عطا فرمائے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں، برکتوں اور قلبی سکون سے بھر دے، اور آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

عید کی یہ سعید گھڑیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے امن، محبت، صحت، کامیابی اور دائمی مسرت کا ذریعہ بنیں۔

🌹 عید الاضحیٰ مبارک 🌹

مقالات ومضامین

خوش آمدید، یہاں آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ افتخار ہے۔ یہ بلاگ فکر، تہذیب، اور معاشرت کے مختلف پہلوؤں کا آئینہ ہے۔ اگر کوئی تحریر دل کو چھو جائے، سوچ کو مہمیز دے یا نظر کو نیا زاویہ عطا کرے تو یہی اس بلاگ کی اصل کامیابی ہے۔ خوش رہیے، پڑھتے رہیے، اور اظہارِ رائے سے ضرور نوازئے۔ آپ کی رائے ہمارے لیے رہنمائی، اور آپ کی موجودگی حوصلہ افزائی کا باعث ہوگی۔ مفتی محمد خالد سیف اللّٰہ قاسمی ابن محمد جہانگیر اُسراہی، استاذ جامعہ عائشہ صدیقہؓ نورچک

مفتی محمد خالد سیف اللّٰہ قاسمی

استاذ، جامعہ عائشہ صدیقہ نورچک، بسفی، مدھوبنی، بہار۔ علمی، دینی، ادبی اور تحقیقی مضامین کے مصنف۔

مزید تعارف پڑھیں →